Events / Seminars
NGOs donation and when they exercise caution, urnh may take action against you


Faisalabad (94 news) وزارت اطلاعات، محکمہ سماجی بہبود اور سماجی تنظیم حق حقدار تک کے زیر اہتمام فیصل آباد میں این جی اوز کے نمائندوں کو آگاہی بارے ایک ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں فیصل آباد کی نامور اور فیصل آباد این جی اوز نیٹ ورک کی ممبرز این جی اوز کے نمائندگان نے شرکت کی



