National

Amnesty scheme failed miserably, Khan put the burden on the public to save his government, Siraj

Fruit garden(94 news) The Jamaat has said the Pakistan Senator Haq PTI was to protect the government's amnesty scheme corruption of wealth aimed capitalists R was benefiting landowners, government landowners, capitalists, far s industrialists and aristocrats Tax has failed to recover, Amnesty scheme badly and failed government flour, butter, sugar and pulses prices I was miserable poor life of incredible growth, no business and jobs by the by the time food inflation even bnadyahy,The federal government instead of the previous ten years 20 Year of the inquiry commission to take account of loans during the period.

سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ گیس ، بجلی، تیل کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں بے پناہ اضافہ ہونے سے ملک بھر میں ہزاروں چھوٹے صنعتی اور گھریلو یونٹ بند ہیں، لاکھوں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں،چھوٹا کاروباری طبقہ انتہائی پریشان اور مشکلات کاشکار ہے،حکومت نے فوری طور پر اس طرف توجہ نہ دی تو فاقہ کشی کے ہاتھوں لاکھوں لوگ موت کے منہ میں جاسکتے ہیں،حکومت لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے ،مہنگائی اور ٹیکسوں سے سب سے زیادہ متاثر وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے گھروں میں پہلے ہی غربت نے ڈیرے ڈال رکھے تھے۔ انہوں نے مزید کہاکہ حکمرانوں نے جاگیرداروں ، سرمایہ داروں کو خوش کرنے کے لیے چھوٹے لوگوں پر بے دریغ ٹیکسوں کی بھر مار کردی ہے،حکومت اپنے اصل ہدف کو چھوڑ چکی ہے،ہر روز عوام کا خون نچوڑنا حکومت نے اپنا فرض سمجھ لیاہے، عمران خان اپنی حکومت بچانے کیلئےعوام پر بوجھ ڈالنا بند کریں ۔ وفاقی حکومت گزشتہ دس سال کی بجائے بیس سال کی مدت کے دوران لیے گئے قرضوں کا حساب لینے کے لیے انکوائری کمیشن بنائے،انکوائری کمیشن بیس سال کی مدت میں اندرون وبیرون ممالک سے لیے گئے قرضوں, investment, Costs,Funds for development projects and create a commission of inquiry to investigate embezzlement and corruption in government funds.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button