کھیل

کبڈی بوائز کے اوپن ٹرائلز مکمل، 200 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز 2025ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تحت تحصیل سٹی،صدر اور تحصیل چک جھمرہ کے کبڈی بوائز کے اوپن ٹرائلز ملک پور کبڈی سٹیڈیم میں منعقد ہوئے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف نے تحصیل سپورٹس افسران اور ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ساتھ مل کر ان ٹرائلز کی نگرانی کی، جن میں 200 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button