قومی

آصف علی زرداری نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے، کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟

کراچی (94 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے چئیرمین آصف علی زرداری نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔ 

آصف علی زرداری عام انتخابات میں نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے انتخابات میں حصہ لیں گے، سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز  کے چیئرمین آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی ان کی بہن ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جمع کروائے۔دوسری طرف حلقہ این اے 207 پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فاروق چانڈیو اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے  زاہد شاہ نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کروائے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button