تقریبات/سیمینارز

چائلڈپروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو اور سٹی ٹریفک پولیس کے اہتمام بچوں کے حقوق بارے واک

فیصل آباد (94 نیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور سٹی ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام بچوں کے حقوق بارے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا، واک کوہ نور چوک سے لیکر کالج روڈ تک کی گئی، واک میں شریک بچوں اور مہمانوں نے لوگوں میں بروشر بھی تقسیم کئے، شرکاء کا کہنا تھا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، بچوں کیساتھ کسی قسم کی بھی زیادتی ناقابل برداشت ہے،

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button