قومی

کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (94 نیوز) وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس نے کہاکہ یوم اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو گزٹ چھٹی ہو گی۔

یاد رہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے دور میں یوم اقبال کی چھٹی کو ختم کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button