قومی

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے رائے نعیم اللہ بھٹی کا مختلف پارکس کا دورہ

فیصل آباد(94 نیوز) ڈائریکٹرجنرل پی ایچ اے رائے نعیم اللہ بھٹی نے مختلف پارکس کا دورہ کیا اورالیکٹریکل ورکس،ٹریک کی صورتحال، ٹائلٹس کی صفائی،پلے سیٹس کے فنکشنل ہونے اور صفائی کی مجموعی صورتحال کے علاوہ پلانٹیشن کو چیک کیا۔انہوں نے کینال پارک کے دورہ کے دوران چڑیاگھرسمیت پارک کوہر لحاظ سے مثالی رکھنے کے لئے سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں۔انہوں نے جھمرہ روڈ پر گرین بیلٹ کا بھی دورہ کیا اور کہا کہ گرین بیلٹس کو بھی جاذب نظر بنایا جارہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button