قومی

پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی،عمران خان

اسلام آباد (94 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دے دیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  3 سے 4 مہینے میں تیل کی قیمتیں 100 فیصد بڑھی ہیں مگر ہمارے ملک میں قیمتیں 33 فیصد بڑھی ہیں، بھارت میں تیل کی قیمت 250 روپے، بنگلا دیش میں 200 روپےاور پاکستان میں 138 روپے ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ابھی سے بتا رہا ہوں کہ ملک میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button