قومی

پرویز الہی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (94 نیوز) انٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہی کی  درخواست ضمانت خارج کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

انٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہی کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست بھی خارج کر دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button