قومی

وزیر اعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میٹرو 5 روز میں چلانے کا حکم

اسلام آباد (94 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے میاں شہباز شریف وزیراعظم بنتے ہی انقلابی اقدامات شروع کردئیے،

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میٹرو پانچ روز میں چلانے کا حکم دے دیا۔

با وثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس حوالے سے وزارت داخلہ، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

اسلام آباد میٹرو بس سروس نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک جاتی ہے۔

میٹرو بس پشاور موڑ سے ایئرپورٹ تک 4 سال سے زیر التواء ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button