National

A special train of Sikh pilgrims going to Nankana Sahib 10 More than 100 bogies derailed

Shurkot (94 news) A train of Sikh pilgrims from Karachi to Nankana 10 سے زائد بوگیاں شور کوٹ ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی ہیں، ٹرین میں موجود ہزار سے زائد مسافر محفوظ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبا ت 6 نومبر سے ننکانہ صاحب میں شروع ہو رہی ہیں۔ جس میں شرکت کیلئے کراچی سے سپیشل ٹرین چلائی گئی ہے، جس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ اب اس کی 10 سے زائد بوگیاں شور کوٹ ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی ہیں، ٹرین میں موجود مسافر محفوظ ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button