قومی

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے

راولپنڈی (94نیوز) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات مطابق مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا سمیع الحق کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے تاہم یہ حملہ کہاں ہوا اور کس نے کیا؟ اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button