بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی، 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر (94 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی کا واقعہ ضلع کپواڑہ میں پیش آیا جہاں مژھل میں گھر گھر تلاشی کے دوران فوجیوں نے نوجوانوں پر چادر اور چار دیواری کے خلاف احتجاج پر شدید تشدد کیا اور فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

دوسری جانب ایک اور کارروائی میں ریاستی دہشت گردی کے دوران محکمہ جنگلات کے 2 اہلکاروں کو بھارتی فوجیوں نے فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button