National

Congratulations to Chaudhry Qamar Mansoor Gul of Lab Attendants Association on becoming a member of Social Protection Committee.

Faisalabad (94 news) لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز، حیدر علی اور وقاص بلوچ نے چوہدری قمر منصور گل کو ممبر سوشل پروٹیکشن کمیٹی ضلع فیصل آباد بننے پر مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

چوہدری قمر منصور گل نے ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز، حیدر علی اور وقاص بلوچ کا شکریہ ادا کیا۔ نجف نواز نے لیب اٹینڈنٹ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔ جس پر چوہدری قمر منصور گل نے اپنے تعاون کی مکمل یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا۔کہ میں معاون خصوصی وزیراعظم چوہدری شہباز گل سے لیب اٹینڈنٹ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بات چیت کروں گا۔اور پورے پنجاب کے لیب اٹینڈنٹ کو ان کا حق لے کر دوں گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button