National

Conducting training sessions for Livestock Officers

Faisalabad(94 News City Reporter)Punjab Information Technology Board in District Faisalabad (PITB) Under E-Biz Punjab (eBiz Punjab) اقدام کے حوالے سے محکمہ لائیوسٹاک کے ویٹرنری آفیسرز،سینئر ویٹرنری آفیسرز اور ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسرز کے لیے ایک جامع تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔ تربیتی سیشن کی صدارت ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر حیدرعلی خان نے کی جبکہ ڈاکٹر روبینہ انجم ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک اور ڈاکٹر سہیل احمد انجم ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک بھی اجلاس میں شریک تھے۔تربیت ڈاکٹر عبدالرزاق واہلہ ماسٹر ٹرینر و فوکل پرسن ای بز ضلع فیصل آباد و بزنس فیسلیٹیشن سنٹر فیصل آباد نے فراہم کی۔ انہوں نے شرکاء کو ای بز پنجاب پلیٹ فارم کے ذریعے ڈیجیٹل بزنس رجسٹریشن، سروس ڈیلیوری کے طریقہ کار اور لائیوسٹاک سے وابستہ کاروباری افراد کی سہولت کاری کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا۔ڈائریکٹر لائیوسٹاک نے کہا کہ ای بز پنجاب اقدام کا مقصد ڈیجیٹل گورننس کو مضبوط بنانا، عوامی خدمات تک رسائی کو بہتر بنانا اور پنجاب بھر کی طرح ڈویژن فیصل آباد میں بھی لائیوسٹاک کے شعبے میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button