French court of Assad 3 Been issued red warrants close associates


Paris (It is this efficiency)A court in France has issued arrest warrants 3 which have drawn near the Syrian intelligence sector.
French newspaper said in its report, including Major General Ali Mamluk extremely close associate of Syrian President Bashar al-Assad 3 عہدیداروں کو اشتہاری قرار دینے کے ساتھ ساتھ ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ میجر جنرل علی مملوک شام کی حکمران جماعت البعث کے زیرانتظام نیشنل ڈیفینس دفتر کے انچارج ہیں اور انہیں بشارالاسد کی جانب سے کئی دوسری کلیدی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق عدالت کی طرف سے جن 3شامی عہدیداروں کے وارنٹ جاری کیے گئے ہیں ان پر فرانس کی عدالتوں میں جنگی جرائم کے کئی مقدمات قائم ہیں۔ ان پر شام میں انسانیت کے خلاف جرائم فرانس کی شہریت رکھنے والے شہرویں مازن دماغ اور ان کے بیٹے پیٹرک عبدالقادر کی جبری گم شدگی کا الزام بھی عائد کیا جاتا ہے۔اسد رجیم کے مقربین کے خلاف مقدمات کے قیام اور ان عدالتی کارروائی میں ان دستاویزات اور تصاویر نے اہم کردار ادا کیا ہے جو سنہ 2013ء کو شامی فوج کے ایک فوٹو گرافر نے بیرون ملک فرار کے دوران فرانس منتقل کردی تھیں۔ ان میں جیلوں میں قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی ہزاروں تصاویر بھی شامل ہیں۔
The Syrian army tanner Mazen and his son Abdul Qadir was detained during the November 2013 syuapsy France. The arrest was made after participating in a peaceful demonstration. Later, during regular trial detention fathers son was killed by aztyn tha.dunun deletion of civilians forced sorrow was launched in October 2015.



