قومی

صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (94 نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے۔

جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔صدرمملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پردستخط کردیے۔جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے۔جیو نیوز کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آج ہی وزیراعظم اور صدر مملکت سے ملاقات ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button