Commerce

سونے کی قیمت میں ایک بار اضافہ

Karachi (94 news) عالمی مارکیٹ میں تیزی کے بعد پاکستان میں بھی ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا ہے۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 588 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ عالمی منڈی میں ہونے والی مہنگائی کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے ہیں اور یہاں فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہو کر 91 thousand 230 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونا 343 روپے کے اضافے کے بعد 78 thousand 215 روپے کا ہوگیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button