Commerce

In gold price per tola 1800 Lack of money

Islam Abad (94 news) In today's gold price per tola in the country 1800 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 1543 روپے کم ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 2 hundred thousand 5 thousand 700 روپےہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا ایک لاکھ 61 thousand 658 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 19 ڈالر کمی کے بعد 1929 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 5600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button