قومی

سندھ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (94 نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں موسمِ گرما کی تعلیمات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

اس دوران تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button