National

Jahangir Tareen can be a part of PML-N, Shahid Khaqan Abbasi

Islam Abad (94 news) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کی پارٹی میں واپسی مشکل ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چوہدری نثار کے حوالے سے کہا کہ جو شخص مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ نہ ہو اس کی قبولیت مشکل ہوتی ہے،انہیں پارٹی سے اختلاف ہو گا پارٹی کسی سے اختلاف نہیں رکھتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی کا امکان کم مگر جہانگیر ترین ن لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔ مزید کہا کہ آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون میں تبدیلی درست نہیں۔ فوج کی عزت کی خاطر توسیع کا قانون پاس کرایا مگر یہ قانون واپس ہو گا۔ آرمی چیف کی توسیع سے متعل قانون نہ صرف ہم واپس لیں گے بلکہ فوج کا ادارہ بھی اسے واپس کروائے گا۔

Shahid Khaqan Abbasi said that the effects of unconstitutional interference are visible in the country, the establishment intervenes to achieve its objectives. Government allies voted with difficulty in the budget. If they do not debate, the system of parliament becomes paralyzed. Shahid Khaqan Abbasi further said that PPP was not contacted regarding the march.
ضمنی بجٹ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ضمنی بجٹ حکومتی اتحادیوں نے مشکل سے ووٹ دیا ہے۔قبل ازیں کہ ملک میں خرابی کی وجہ یہ ڈیلیں ہیں، ڈیلوں نے جو کچھ پاکستان کو دیا وہ سب کے سامنے ہے،نواز شریف کا ایک مطالبہ ہے حکومت گھر جائے اور شفاف انتخابات ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ میں اور مریم نواز پارٹی کے کارکن ہیں لیڈر نواز شریف ہیں، خواجہ آصف کی بات درست ہے بیانیہ شہباز شریف کا چلے گا اور شہباز شریف کا بیانیہ وہی ہے جو مسلم لیگ (The) Of

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button