قومی

پنجاب کےسرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، حکومت نے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں کمی کردی

لاہور (94 نیوز) محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں کمی  کر دی ہے۔

محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24کیلئے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں منافع کی شرح 13.97فیصد کر دی گئی ہے ،مالی سال 2022-23 میں جی پی فنڈ 14.22 فیصد تھا محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبہ کے کمشنرز ،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز کو مراسلے جاری کر دیئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button