Commerce

Hearing on petitions against PKA Amendment Ordinance

Islam Abad (94 news) ملک بھر میں زکوٰة کٹوتی کی وجہ سے آج تمام بینک عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے رواں ہجری سال زکوٰۃ کا نصاب 88927 روپے مقرر کیا ہے۔

سیونگ، نفع نقصان، دیگر منافع دینے والے کھاتوں سے آج زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق نصاب سے کم رقم والے کھاتوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی، تاہم بینک آج عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button