National

The change government has started increasing the daily rate to kill the poor, Haji Abid

Faisalabad (94 news) تبدیلی سرکار نے بیرونی ایجنڈوں پر عمل درآمد کرکے غریبوں کو مارنے کیلئے روزانہ کسی نہ کسی چیز کے ریٹ بڑھانے شروع کر دیئے۔

یہ بات صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حاجی محمد عابد نے کہی، انہوں نے کہا کہ 3 Months 7 بار پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے ڈالر کو پر لگاتے ہوئے بجلی کے نرخوں اور پھر ٹیکسوں میں بھرمار کرتے ہوئے مریضوں سے ادویات میں اضافے کو فروغ دیتے ہوئے متوسط، سفید پوش افراد کو زندہ درگور کرنا شروع کر دیا، ریاست مدینہ کی دعویدار نے یہودی لابی کو اپنانا شروع کردیا، ملک میں ہر طبقہ فکر پریشان کاروبار بند غریب بیروزگار مہنگائی سے پریشان جبکہ حکومتی نمائندے منہ چھپاتے عوام کے پاس جانے سے گریز کررہے ہیں، ملکی بدقسمتی کی بڑی وجہ قابل افراد کا نہ ہونا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button