National

The privileges of the members of the Assembly and judges should be withdrawn and the lives of the people should be saved from the IMF

Faisalabad (94 news) حکومت غریب عوام پر ترس کھاتے ہوئے قومی اسمبلی، چاروں صوبائی اسمبلی، سینٹ ممبران، وزراء، ججز سے تنخواہ کے علاوہ تمام مراعات واپس لے کر آئی ایم ایف سے جان چھڑائے،

سینئر نائب صدر آئرن و ٹمبر مارکیٹ حاجی آباد مرزا غلام عباس نے غریب ملک کے مفلس عوام کو ٹیکس مشین میں نچوڑنے آئے روز بجلی و گیس و پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے کاروبار تباہ کرکے بیرونی ممالک کو خوش کرنے کی بجائے خود انحصاری ماہانہ الاؤنس، ماہانہ ریفریشمنٹ خرچ، گاڑیوں، بجلی و گیس کے بل و دیگر سہولیات جو ماہانہ اربوں روپے بنتی ہیں فوری تمام سرکاری اعلیٰ افسران و ممبران اسمبلی سے واپس لے کر ان سے قرض اتارا جائے تاکہ مہنگائی بڑھنے کی بجائے کم ہواور غریب سکھ کا سانس لے سکے، جبکہ روزانہ مہنگائی کا طوفان لاکھوں غریبوں کو لقمہ اجل بنا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button