international

Protests and vandalism begin in Manipur, India

Amplify (94 Web News Desk)بھارت کے شہر منی پور میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور کے علاقے چورا چند پور میں مقامی افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مشتعل افراد کے ایک گروپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کی تیاری کے سلسلے میں سڑکوں کے ساتھ بنائے گئےتزئین و آرائش کے کام کو توڑ پھوڑ دیا اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button