Bangladesh defeated Pakistan by seven wickets


Dhaka(94 news) Pakistan and Bangladesh consisting of three matches 20 سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش نے 111 Just off target 15.3 اوورز میں حاصل کر کے میچ پر مکمل غلبہ حاصل کیا۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو جلد ہی غلط ثابت ہوا۔ پاکستانی بلے باز بنگلہ دیشی باؤلنگ کے سامنے بے بس نظر آئے۔ فخر زمان نے 44 رنز کی انفرادی اننگز کھیلی، لیکن ان کے سوا کوئی بھی بلے باز کریز پر نہ ٹھہر سکا۔ پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ تسکین احمد نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ مستفیض الرحمٰن نے انتہائی کفایتی باؤلنگ کرتے ہوئے 4 Just over 6 Give off 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جواب میں بنگلہ دیشی اوپنر پرویز حسین ایمان نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف 39 گیندوں پر ناقابلِ شکست 56 رنز بنائے، جس میں 5 Six more 3 چوکے شامل تھے۔ ان کے ساتھ توحید ہریدوے نے 36 رنز کی اننگز کھیلی۔ بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف 27 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا۔



