کھیل

باغ جناح میں یہ کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد (94 نیوز) فیصل آباد کے باغ جناح میں بابا سلیم شاہ 1992 سے یوگا کی مشق کروا رہے ہیں۔ انکے مطابق اب تک ہزاروں لوگ ان سے یوگا سیکھ چکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ والی مشق انسان کو دل، پھیپھڑوں کی بیماری سے چھٹکارا دلوا دیتی ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close