National

Commissioner's visit to Social Welfare Complex

Faisalabad (94 news) کمشنر سلوت سعید نے اچانک سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ کیااورمحکمہ سماجی بہبود کے دفاتر سمیت ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار، ماڈل چلڈرن ہوم کا وزٹ کیا۔

انہوں نے صنعت زار میں خواتین کو مختلف ٹریڈز میں ہنر مند بنانے کے لئے جاری اقدامات کا جائزہ لیا اورکلاس رومز میں جاکر خواتین سے گفتگو کی اور ان سے کورسز بارے دریافت کیا۔ کمشنر نے کہا کہ خواتین کو ہنر مند بناکر انہیں باعزت طریقے سے روزگارکمانے کے قابل بنانا مستحسن اقدام ہے۔انہوں نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں صفائی کا معیار بھی دیکھاجبکہ ماڈل چلڈرن ہوم کا بھی دورہ کیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close