National

DGPHA Rai Naeemullah Bhatti's instructions to further improve Bagh Jinnah

Faisalabad(94 news) ڈائریکٹرجنرل پی ایچ اے رائے نعیم اللہ بھٹی کی ہدایت پر پی ایچ اے افسران نے باغ جناح کے الیکٹریکل ورکس، ٹریک کی صورتحال، ٹائلٹس کی صفائی، پلے سیٹس کے فنکشنل ہونے اور صفائی کی مجموعی صورتحال کے علاوہ پلانٹیشن کو چیک کیا۔ انہوں نے شہر کے مرکزی پارک کو ہر لحاظ سے مثالی رکھنے کے لئے سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close