National

Desecration of the Holy Quran in Sweden is a conspiracy to destroy world peace, Asif Manwar

Jhang (94 news) سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی دنیا کا امن برباد کرنے کی سازش ہے۔ جھنگ کی مسیحی کمیونٹی بھرپور مذمت کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ممبر ضلعی کمیٹی انسانی حقوق جھنگ آصف منور نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور سوشل میڈیا پر اس کا پرچاردنیا میں بدامنی پھیلانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ تمام الحامی کتابوں کے تقدس کی پامالی کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ ہمیں دنیا میں ملکر امن کو قائم رکھنا ہے اور ایسی گھناؤنی سازشوں کا خاتمہ کرنا ہے۔منفی رویوں کو رد اور مثبت رویوں کو فروغ دے کر امن کی شمع کو بحال رکھنا ہے۔ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button