قومی

ڈی جی پی ایچ اے رائے نعیم اللہ بھٹی کی باغ جناح کو مزید بہتر بنانے کی ہدائت

فیصل آباد(94 نیوز) ڈائریکٹرجنرل پی ایچ اے رائے نعیم اللہ بھٹی کی ہدایت پر پی ایچ اے افسران نے باغ جناح کے الیکٹریکل ورکس، ٹریک کی صورتحال، ٹائلٹس کی صفائی، پلے سیٹس کے فنکشنل ہونے اور صفائی کی مجموعی صورتحال کے علاوہ پلانٹیشن کو چیک کیا۔ انہوں نے شہر کے مرکزی پارک کو ہر لحاظ سے مثالی رکھنے کے لئے سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close