قومی

ڈاکٹر ثاقب منیر رورل ہیلتھ سنٹر چیک کرنے 469 گ۔ب پہنچ گئے

فیصل آباد (94 نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ثاقب منیر نے رورل ہیلتھ سنٹر 469گ۔ب کا دورہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔

انہوں نے ڈیوٹی ڈاکٹروسٹاف کی حاضری چیک کی اور موقع پر موجود مریضوں و لواحقین سے رورل ہیلتھ سنٹر پر مریضوں کو فراہم کردہ سروسز بھی دیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہیلتھ مراکز کی اچانک انسپکشن کا عمل جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button