Commerce

Depreciation of the dollar

Karachi (94 news) US dollar in the interbank market 3 Rs. 28 پیسےسستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، مارکیٹ میں لین دین کے دوران امریکی ڈالر 3 Rs. 28 پیسے تک گر گیا جس کے بعد 273 روپے میں ٹریڈ ہوا۔

معاشی ماہرین پاکستانی روپے کی مضبوطی کو ملکی معیشت کیلئے مثبت شگون قرار دے رہےہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close