Commerce
A rise in the value of the dollar


Karachi (94 news) Increase in value of dollar at the end of interbank business.
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 217.88 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 217.79 روپے پر بند ہواتھا۔