National

Director Livestock Dr Haider Ali Khan visit to Tandlianwala

Faisalabad(94 news) ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر علی خان نے تحصیل تاندلیانوالہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے سول ویٹرنری ہسپتال اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک آفس کے ویٹرنری سٹاف کی حاضری، آؤٹ ڈور، ویکسی نیشن، میڈیسن ریکارڈ کے علاوہ دیگر سہولیات کو چیک کیا۔

انہوں نے عملے کو ہدایات کیں کہ مویشی پال حضرات کو بہترین سہولیات فراہم کرنے اور شیڈول کے مطابق علاقہ جات میں ویکسی نیشن کو بروقت مکمل کرنے میں کوئی کسر باقی نہ رکھی جائے تاکہ مویشی موذی امراض سے بچ سکیں اور ملکی معیشت میں مزید بہتری آ سکے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close