قومی

پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا … پڑ رہی ہے؟مونس الہیٰ

لاہور (94 نیوز) پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کا کہنا ہے پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا م وت پڑ رہی ہے؟ امریکہ ایران میں ابھی ایک میزائل ہی چلا تھا کہ پٹواریوں نے پٹرول کی قیمت 248 روپے سے 420 روپے فی لٹر پہنچا دی۔ اب تو جنگ ختم ہو چکی ہے اور تیل بھی بہت سستا ہو گیا ہے۔

انہپوں نے یہ بیان اپنے ایکس اکاؤنٹ سے شئیر کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button