National

پنجاب یونیورسٹی سے ملحقہ کالجز میں ہونے والا کل کا پرچہ ملتوی

Lahore (94 news) پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز میں ہونے والا کل کا پرچہ ملتوی کردیا گیا۔

اطلاع کے مطابق ڈپٹی کنٹرولر کا کہنا ہے کہ سمسٹر سسٹم کے تحت امتحانات کا کل 11 مئی کو پہلا پرچہ ملتوی ہوگیا۔ ملتوی ہونے والا پرچہ اب 16 جون کو ہوگا۔

ڈپٹی کنٹرولر نے مزید بتایا کہ 12 مئی سے بقیہ پرچے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے 9 بورڈز کے تحت ہونے والے نویں جماعت کے 11 And 12 مئی کو ہونے والے پرچے بھی ملتوی ہوگئے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button