National

پنجاب بھر میں سکول مزید 2 روز کیلئے بند کردیئے گئے

Lahore (94 news) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی امن و امان کی صورت حال کے باعث پنجاب حکومت نے مزید دو روز کیلئے سکول بند کردیے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر صوبے بھر میں 11 And 12 مئی کو سکول بند رہیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button