قومی

نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا

لاہور(94 نیوز) شیخ رشید نے نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نگران حکومت کی 90 دن کی مدت پوری ہو چکی ،آئینی طور پر نگران حکومت مزید کام نہیں کر سکتی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نگران حکومت کو کام سے روکنے کاحکم دے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button