National
Price Control Magistrate Riaz Hussain Anjum K 11 Fines to gran vendors


Faisalabad(94 news) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے ستیانہ روڈ سمیت دیگر شاہرات پر اشیائے ضروریہ کی چیکنگ کرتے ہوئے 11 To the wholesalers 12 Fined Rs.
انہوں نے مارکیٹوں وبازاروں میں پھلوں وسبزیوں،چکن اور کریانہ کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 54۔ انسپکشنز کیں اور مقررہ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے سمیت نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر ایکشن لیا۔