کامرس

پٹرولیم مصنوعات کی کمی کے لئے سمری حکومت کو ارسال، کتنی کمی متوقع؟ جانئے

اسلام آباد (94 نیوز) آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 38روپے 49پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 21روپے کی کمی تجویز کی گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی اختیار وزارت خزانہ کے پاس ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے آج قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button