قومی

عامر ذوالفقار نئے آئی جی اسلام آباد تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (94 نیوز) عامر ذوالفقار خان کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق عامر ذوالفقار خان کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کرتے ہوئے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ،عامر ذوالفقار پولیس سروس پاکستان (پی ایس پی) گروپ کے افسر ہیں، وہ آئی جی موٹروے پولیس بھی تعینات رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ عامر ذوالفقار کو جان محمد کی جگہ اسلام آبا د پولیس کا نیا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button