Commerce

In domestic foreign exchange reserves 7 Crore 4 Millions of dollars shortfall

Karachi (94 news) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 Crore 4 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

بینک کا کہنا ہے کہ 27 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 Billion 46 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 Crore 23 لاکھ ڈالر کم ہو کر 8 Billion 15 کروڑ ڈالر رہے۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کا ڈالر ذخیرہ 3 Crore 81 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 Billion 30 کروڑ ڈالر رہا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close