National

Maryam Nawaz resigned

Lahore(94 news) مریم نوازنے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں، مریم نواز کے ساتھ مریم اورنگزیب اور پرویز رشید بھی اسمبلی آئے۔ مریم نواز پنجاب اسمبلی کے بیک گیٹ سے اسمبلی پہنچیں۔

مریم نواز نےاین اے 119 سے استعفٰی دے دیا۔ عام انتخابات میں مریم نواز قومی اسمبلی کےحلقے این اے 119سے بھی کامیاب ہوئی تھیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button