National

Don't ask me about the appointment of the Army Chief, they kill a lot’ Shahbaz Gul's answer to the journalist

Islam Abad (94 news) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے نئے آرمی چیف کی تعیاتی کے معاملے پر بات کرنے سے صاف انکار کردیا.

میڈیا سے گفتگو کے دوران نئے آرمی چیف کی سمری کے بارے میں ایک صحافی نے سوال پوچھا تو شہباز گل نے پنجابی زبان میں جواب دیتے ہوئے کہامارتے بہت ہیں، بڑا مارتے ہیں اللہ کی قسم، میں اپنے حصے کی کھا بیٹھا ہوں.

انہوں نے صحافی کو بھی مشورہ دیا کہ بھی اس معاملے پر بات نہ کریں. انہوں نے صحافی سے کہامیرا بھائی بہت خوبصورت ہے، بال بھی اتنے خوبصورت ہیں، میری خالہ بھی گھر خوش ہوگی جب یہ شام کو نوکری کرکے گھر واپس آئے گا، ناں مجھ سے اس قسم کے سوالات پوچھو.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button