Commerce

People were once again shocked, petrol and diesel were made expensive

Islam Abad (94 news) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کردیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 Rs. 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں ایک ہفتہ کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button