National

Imran Khan's announcement to end the protest

Islam Abad (94 news) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے کارکنوں کو عوامی مشکلات کے پیش نظر احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عمران خان نے احتجاج ختم کرنے کے فیصلے سے پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

وزیرآباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پی ٹی آئی کارکنان ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کررہے تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button