National

The decision of the President to end the mistrust of the government will be taken by the ministers today

Islam Abad (94 news) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوانِ صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر آمادہ ہیں، وہ آج نئے وزراء سے حلف لیں گے۔

یاد رہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ ارکان سے حلف نہیں لیا تھا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close