قومی

صدرِ مملکت کا حکومت سے بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ، وزراء سے آج حلف لیں گے

اسلام آباد (94 نیوز) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوانِ صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر آمادہ ہیں، وہ آج نئے وزراء سے حلف لیں گے۔

یاد رہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ ارکان سے حلف نہیں لیا تھا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close